صدرمملکت آصف علی زرداری کی جنوبی کوریا کے نو منتخب صدر کو مبارکباد

بدھ 4 جون 2025 21:47

صدرمملکت آصف علی زرداری کی جنوبی کوریا کے نو منتخب صدر کو مبارکباد
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2025ء)صدر مملکت نے لی جا میونگ کو جمہوریہ کوریا کے صدر کے طور پر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔

(جاری ہے)

صدر مملکت نے علاقائی و عالمی امن کے فروغ کیلئے جنوبی کوریا کے ساتھ تعاون گہرا کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔صدر مملکت نے کہاکہ دونوں ممالک کی خوشحالی کے مشترکہ مقصد کے حصول کیلئے جنوبی کوریا کے ساتھ شراکت داری مزید گہرا کرنے کیلئے پرعزم ہیں

متعلقہ عنوان :