
سمبڑیال الیکشن سب کے سامنے ہے، پی ٹی آئی کی مقبولیت کم نہیں ہوئی،فواد چوہدری
سیاست میں اتار چڑھاو آتا رہتا ہے،ووٹ صرف بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ہے،190ملین پاونڈ کیس میں سزا معطلی ہوتے نظر نہیں آرہی،سابق وفاقی وزیر کی گفتگو
فیصل علوی
جمعہ 6 جون 2025
11:02

(جاری ہے)
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا گفتگو کے دوران مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی جتنی لیڈرشپ تھی انہیں تو کھڈے لائن لگا دیا گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روزسابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم ہوگئی تھی۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے متعلق آگاہ کر دیاتھا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں فواد چوہدری کی بیرون ملک جانے کی اجازت سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی تھی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے فواد چوہدری کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے پر توہین عدالت کیس کی سماعت کی، جہاں فواد چوہدری اپنے وکیل فیصل چوہدری کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے تھے۔عدالت عالیہ میں جمع کروائی گئی رپورٹ کے مطابق فواد چوہدری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے گزشتہ روز نکال دیا گیاتھا جس کے بعد عدالتی احکامات پر عملدرآمد کی تصدیق ہونے پر جسٹس انعام امین منہاس نے فواد چوہدری کی درخواست نمٹا دی تھی۔فواد چوہدری خود روسٹرم پر آئے اور جسٹس انعام امین سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کا بہت بہت شکریہ۔ آپ تو جانتے ہیں ہم نے کہیں نہیں جانا۔ یہیں اپوزیشن کرنی ہے، جسٹس انعام امین منہاس نے درخواست نمٹاتے ہوئے کہا تھاآپ نے پیچھے پڑ کر نام نکلوایا۔ ان ریمارکس پر کمرہ عدالت میں زور کا قہقہہ پڑا تھا۔
مزید اہم خبریں
-
آئی سی سی ججوں پر امریکی پابندیاں نظام انصاف کے لیے نقصان دہ، وولکر ترک
-
بجلی میٹروں کا نیا نظام متعارف کرانے کا مطلب کہ عام صارفین سے ہرصورت لوٹ مار کرنی ہے
-
وفاقی حکومت نے اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں 500فیصد اضافہ کردیا
-
سعودی ولی عہد کا وزیراعظم پاکستان کا خصوصی استقبال،خود گاڑی چلا کر ظہرانے میں لے کر گئے
-
چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تقرری کیلئے حکومت اور اپوزیشن کو سنجیدہ مذاکرات کرنا ہوں گے
-
مطالبہ ہے کہ بجٹ میں ایک لاکھ 25 ہزار ماہانہ تنخواہ والے ملازمین کو ٹیکس سے استشنی دی جائے
-
اداکارائیں ہدایت کاروں کی جانب سے ہراساں کرنے سے متعلق جھوٹ بولتی ہیں‘خلیل الرحمن قمر
-
بلاول بھٹو زرداری نے سی پیک کی طرح پاک بھارت اقتصادی راہداری کی تجویز دے دی
-
عید الاضحی کے روز مزید سولہ فلسطینی ہلاک، حماس
-
سکیورٹی فورسز کی ضلع کچھی میں کارروائی، فتنة الہندوستان کے 2 دہشتگرد ہلاک کردیئے
-
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان کے خصوصی ظہرانے میں بطور مہمانِ خاص شرکت،دونوں رہنماؤں کے مابین غیر رسمی گفتگو
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ضلع کچھی میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.