
ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان اختلافات شدید، ایک دوسرے پر سنگین الزامات عائد کر دئیے
مجھے یہ علم نہیں تھا کہ ایلون مسک باقاعدگی سے منشیات استعمال کرتے ہیں، ٹرمپ، صدرڈونلڈ ٹرمپ کا نام جنسی سکینڈلز میں بدنام ایپسٹین کی فائلوں میں موجود ہے، ایلون مسک کا جوابی وار
فیصل علوی
جمعہ 6 جون 2025
10:47

(جاری ہے)
ہمارے درمیان بہت اچھا تعلق تھا۔دوسری جانب ایلون مسک نے الزام عائد کیا ہے کہ صدرڈونلڈ ٹرمپ کا نام جنسی سکینڈلز میں بدنام ایپسٹین کی فائلوں میں موجود ہے۔
ایپسٹین کی فائل میں ٹرمپ کا نام ہونے کی وجہ سے یہ دستاویزسامنے نہیں لائی جا رہی یہ حقیقت ایک روز ضرور سامنے آئے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئیٹر)پر اپنے بیان میں ایلون مسک نے کہا ہے کہ میرے بغیر صدر ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن ہار جاتے۔ڈیموکریٹس ایوان نمائندگان پرقابض ہوتے اورسینیٹ میں ریپبلکنز کی تعداد صرف 51، 49 ہوتی۔مجھے بگ بیوٹی بل کبھی نہیں دکھایا گیا اب بڑے انکشافات کا وقت آگیا ہے۔ایلون مسک نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ مشیرکا عہدہ چھوڑنے کا حکم صدر ٹرمپ نے خود دیا تھااس کے علاوہ مسک نے ٹرمپ کے مواخدے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا انکی جگہ جے ڈی وینس کو صدر لگانا چاہیے۔نئے بل سے سال کی ششماہی میں کساد بازاری کا خطرہ ہے۔ایلون مسک نے نئی سیاسی جماعت کیلئے ایکس پر صارفین سے رائے بھی مانگ لی۔دونوں رہنماﺅں کے درمیان لفظی گولہ باری مارکیٹ پر اثر انداز ہونے لگی،ٹیسلا کے ایک سو پچاس بلین ڈالر کے حصص گر گئے۔یاد رہے کہ اس سے قبل ٹرمپ انتظامیہ کو خیرباد کہنے والے ایلون مسک نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ کیا تھا۔ انہوں نے ٹرمپ کو ہٹا کر جے ڈی وینس کو صدر تعینات کرنے کی سفارش کی تھی۔ ایلون مسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیکس کٹوتی اخراجات بل پر شدید تنقید کی تھی۔بتایاگیاتھا کہ ایلون مسک نے کہا کہ کٹوتی اور اخراجات کا بل امریکی صدر کا گھناونا اور مکروہ فعل تھا۔ٹرمپ کے کٹوتی اور اخراجات بل کو مزید برداشت نہیں کرسکتا تھا۔ایلون مسک نے ایکس پر پیغام میں مزید لکھا تھاکہ جنھوں نے اس بل کے حق میں ووٹ دیا انہیں شرم آنی چاہیے تھی۔مزید اہم خبریں
-
جوہری تعطل کے معاملے پر یورپی ممالک اور ایران کے مذاکرات
-
عوام اس نظام سے سخت تنگ ہے
-
اے پی سی کا بائیکاٹ کرنے والی جماعتیں کس منہ سے صوبے میں ترقی اور امن کی بات کریں گی؟
-
ملک میں انتہائی غربت کی لکیر سے نیچے آبادی کی شرح 16فیصد ہوگئی
-
ایف آئی اے کا غیرقانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 282 ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وزارتوں میں تکنیکی ماہرین کی تعیناتی اور سرمایہ کاری حکمت عملی پر اجلاس
-
سپریم کورٹ نے ضمانت مسترد ہونے کے بعد ملزم کی فوری گرفتاری لازمی قراردیدی
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا بنوں میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پرپولیس جوانوں کی تحسین
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے نائب صدر عثمان ڈی اون کی ملاقات، دو طرفہ تعاون، معیشت کی بہتری، موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز اور سماجی ترقی سمیت متعدد اہم امور پر تبادلہ خیال
-
بجلی مہنگی ہونے کا امکان
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ، تجارت، معیشت و ثقافت پر تبادلہ خیال
-
تیل اور گھی پر عوام سے فی کلو 175 روپے تک اضافی وصولی کا انکشاف، حکومت کا نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.