
حکومت گلگت بلتستان کی جانب سے سرکاری دفاتر میں بائیو میٹرک حاضری نظام نافذ
بدھ 4 جون 2025 23:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بائیو میٹرک نظام اور ای فائلنگ کے امتزاج سے نہ صرف اداروں کی کارکردگی بہتر ہوگی بلکہ غیر حاضر یا غیر فعال عملے کی نشاندہی کو بھی یقینی بنایا جا سکے گا۔ڈائریکٹرپی ایم آر یو ڈاکٹر ادریس احمد نے بھی اس سے متعلق کہا کہ تمام ملازمین کے انفرادی لاگ اِن آئی ڈیز جاری کی جا چکی ہیں۔
ملازمین دفتر کے احاطے میں داخل ہوتے ہی مخصوص موبائل ایپ کے ذریعے اپنی حاضری درج کریں گے، جس میں جیو فینسنگ کے ذریعے ان کی موجودگی کی تصدیق کی جائے گی۔ اس عمل سے حاضری کے نظام کی شفافیت اور اعتبار میں اضافہ ہوگا۔انہوں نے مزید بتایا کہ یہ اقدام گلگت بلتستان حکومت کی بہتر طرزِ حکمرانی اور ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کی جانب ایک نمایاں پیش رفت ہے۔مزید قومی خبریں
-
کنٹینر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
-
سنت ابراہیمی ہمیں اللہ کی راہ میں اپنا سب کچھ قربان کر دینے کا درس دیتی ہے‘سردار سلیم حیدر خان
-
عیدالاضحٰی کے موقع پر جامع صفائی پلان کوحتمی شکل دے دی، بیرسٹرسیف
-
سینیٹ انتخابات کا فوری اعلان اور صوبے کو اس کا حق دیا جائے، اسد قیصر
-
سرفراز بگٹی کاسابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پراظہار افسوس
-
گورنر سندھ کی جانب سے حجاج کرام کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد
-
گورنر سندھ کی ہرنائی میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین
-
آفتاب خان شیرپاؤ کا سابق سینیٹر عباس خان آفریدی کی وفات پر اظہار افسوس
-
رواں سال ملک بھر میں 69 لاکھ 77 ہزار 565 جانوروں کی قربانی متوقع
-
ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب ایک بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا اشیا خوردونوش کے نرخ میں کمی کے رحجان پر اظہار اطمینان
-
اوستہ محمد، عید کے بعد وزارتوں کے قلمدان تبدیل ہونے کا امکان ہے، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.