
حجاج کرام کی صحت اطمینان بخش ہے ، سعودی حکام
جمعرات 5 جون 2025 10:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فیلڈ سروسز کو بھی وسعت دی گئی ہے، تین نئے فیلڈ ہسپتال شروع کئے گئے ہیں جن کی گنجائش 1200 بستروں سے زیادہ ہے، یہ اقدام نیشنل گارڈ ز، وزارت دفاع و داخلہ کے اشتراک سے کیا گیا ہے جس کا مقصد معمول کی خدمات فراہم کرنا نہیں ہے بلکہ اگر معمول کی سہولیات میں گنجائش ایک خاص حد سے بڑھ جائے تو ان فیلڈ ہسپتالوں کو استعمال کیا جا سکے گا۔
یاد رہے صحت کے نظام نے ضیوف الرحمٰن کی صحت کو بہتر بنانے کے لئے جدید ٹیکنالوجیز اور مصنوعی ذہانت کے نظام کا استعمال کیا ہے۔ یہ ورچوئل ہیلتھ ہسپتال کے ذریعے اعلیٰ معیار کی ورچوئل صحت خدمات فراہم کر رہا ہے۔ مریضوں کی ریموٹ نگرانی کے لئے سینسر ٹیکنالوجی اور نگرانی کے نظام استعمال کئے گئے ہیں۔ "ECMO" ٹیکنالوجی بھی استعمال کی گئی ہے جو سانس یا دل کی سنگین بیماریوں میں مبتلا حجاج کی جان بچاتی ہے۔ اس سال نجی شعبے کے ساتھ شراکت کو بھی مضبوط کیا گیا ہے جس کے تحت مشاعر مقدسہ میں 3 بڑے ہسپتالوں کو چلایا جا رہا ہے۔ عالمی سطح پر پہلی بار ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے طبی امداد کو تیز کرنے کے لیے اہم اقدامات شروع کئے گئے ہیں۔ ڈرونز کی سہولت سے ادویات کی ترسیل کا وقت ایک گھنٹے سے کم کر کے عرفات اور منیٰ میں 6 اہم طبی سہولیات میں تقریباً 5 منٹ کر دیا گیا ہے، اس کے علاوہ رش سے بچنے اور فوری امداد یقینی بنانے کے لئے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے بھی اضافی مدد فراہم کی جا رہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب نے معروف صحافی ترکی الجاسر کو پھانسی دے دی
-
بھارتی سرکاری ایئر لائن کی ہانگ کانگ سے دہلی جانے والی پرواز واپس اتار لی گئی
-
ایران نے موساد کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دیدی
-
ٹرمپ کی ڈیموکریٹس کے زیر انتظام شہروں میں ملک بدری کارروائیاں بڑھانے کی ہدایت
-
تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے سے امریکی سفارتخانے کو نقصان
-
دبئی کے اقامہ، ورک پرمٹ اور ڈرائیونگ لائسنس کیلئے نئی میڈیکل شرائط
-
ایران نےاسرائیل کے لیے جاسوسی کے مرتکب شخص کو پھانسی دے دی
-
بھارتی طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانے والے واحد شخص سے نئی معلومات آگئیں
-
ٹرمپ انتظامیہ کا مزید 36 ممالک پر سفری پابندی لگانے کا منصوبہ
-
پیرو میں 6.1 شدت کا زلزلہ، ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی،سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی
-
ممکن ہے ہم اسرائیل ایران جنگ میں شامل ہوجائیں، ٹرمپ
-
دبئی میں جعلی لنکس کے ذریعے بینکنگ ڈیٹا چرانے والا سائبر گینگ گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.