
ایران نےاسرائیل کے لیے جاسوسی کے مرتکب شخص کو پھانسی دے دی
پیر 16 جون 2025 15:03

(جاری ہے)
ایرانی عدلیہ کی میزان آن لائن نیوز ویب سائٹ نے کہا کہ زمین پر بدعنوانی اور محربیہ (خدا کے خلاف جنگ کرنے) کے سنگین جرائم میں موساد کے ایک سزا یافتہ ایجنٹ اسماعیل فکری کو پھانسی دی گئی ہے ۔
میزان نے کہا کہ پھانسی تمام قانونی طریقہ کار مکمل ہونے کے بعد عمل میں لائی گئی اور سپریم کورٹ نے فیصلے کو برقرار رکھا۔ اتوار کو ایرانی میڈیا نے اطلاع دی کہ تہران کے مغرب میں البرز صوبے میں پولیس نے موساد سے تعلق کے شبہ میں مزید 2افراد کو گرفتار کیا ہے۔ بعد ازاں اسی دن اسرائیل نے کہا کہ اس نے ایران کی انٹیلی جنس سروسز کے لیے کام کرنے کے شبہ میں2شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب نے معروف صحافی ترکی الجاسر کو پھانسی دے دی
-
بھارتی سرکاری ایئر لائن کی ہانگ کانگ سے دہلی جانے والی پرواز واپس اتار لی گئی
-
ایران نے موساد کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دیدی
-
ٹرمپ کی ڈیموکریٹس کے زیر انتظام شہروں میں ملک بدری کارروائیاں بڑھانے کی ہدایت
-
تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے سے امریکی سفارتخانے کو نقصان
-
دبئی کے اقامہ، ورک پرمٹ اور ڈرائیونگ لائسنس کیلئے نئی میڈیکل شرائط
-
ایران نےاسرائیل کے لیے جاسوسی کے مرتکب شخص کو پھانسی دے دی
-
بھارتی طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانے والے واحد شخص سے نئی معلومات آگئیں
-
ٹرمپ انتظامیہ کا مزید 36 ممالک پر سفری پابندی لگانے کا منصوبہ
-
پیرو میں 6.1 شدت کا زلزلہ، ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی،سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی
-
ممکن ہے ہم اسرائیل ایران جنگ میں شامل ہوجائیں، ٹرمپ
-
دبئی میں جعلی لنکس کے ذریعے بینکنگ ڈیٹا چرانے والا سائبر گینگ گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.