بھارتی سرکاری ایئر لائن کی ہانگ کانگ سے دہلی جانے والی پرواز واپس اتار لی گئی

پیر 16 جون 2025 17:10

بھارتی سرکاری ایئر لائن کی ہانگ کانگ سے دہلی جانے والی پرواز واپس اتار ..
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2025ء)بھارت کی سرکاری ایئر لائن کی ہانگ کانگ سے دہلی جانے والی پرواز واپس اتار لی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے کے پائلٹ کو دوران پرواز میں تکنیکی خرابی کا شبہ ہوا، جس کی وجہ سے پرواز کو واپس اتار لیا گیا۔