چیچہ وطنی،پولیس نے ایک کاروائی میں سترہ لٹر دیسی شراب برآمدکرلی،ملزم گرفتار

جمعرات 5 جون 2025 12:26

چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2025ء) پولیس نے ایک کاروائی میں موٹر سائیکل سوار سے17لٹر دیسی شراب برآمدکرلی،پولیس کے مطابق کسووال کے علاقہ میں مشتبہ موٹر سائیکل سوار فریاد کو روک کر اسکے موٹر سائیکل پر موجود پلاسٹک کے ڈرم کی تلاشی لی گئی تو اس میں سے شراب برآمدہوئی جس پرملزم کو گرفتار کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔\378

متعلقہ عنوان :