
حجرہ شاہ مقیم، خاتون پر تیزاب پھینکنے کی کوشش، محلہ دار گرفتار
ملزم نشئی ، معمولی تلخ کلامی ہوئی تھی،تیزاب پھینکنے پر خاتون نے دروازہ بند کر لیا
جمعرات 5 جون 2025 14:53
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق ملزم محبوب عرف موبا جو کہ مبینہ طورپر نشے میں تھا نے رضیہ بی بی کے گھر کے سامنے آ کر پانی مانگا، خاتون نے جوابا کہا کہ پہلے اپنے بدبودار کپڑے تبدیل کرو، جس پر تو تکار شروع ہو گئی۔ملزم نے طیش میں آ کر ہاتھ میں پکڑی بوتل سے دروازے پر تیزاب پھینک دیا جو بند دروازے سے ٹکرا کر نیچے گر گیا۔ خاتون بال بال بچ گئیں۔ پولیس نے ملزم محبوب کو گرفتار کر لیا۔ ڈی پی او راشد ہدایت نے کہا ہے کہ خواتین ریڈ لائن ہیں، عبور کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔
مزید قومی خبریں
-
قصور،لڑکی سے ملنے کیلئے آئے نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا
-
قائداعظم کو زیارت میں قید رکھا گیا، وہ آکسیجن کیلئے ترستے رہے، جاوید ہاشمی
-
باقی لوگوں کا نہیں پتہ،فواد چوہدری کسی سازش کا حصہ نہیں تھے، اہلیہ حبا فواد
-
افغانستان سے تجارتی معاہدے کے تحت زرعی اشیا پر ڈیوٹی، ٹیکسز میں رعایت کا فیصلہ
-
ایران، عراق کے زائرین کیلئے چارٹر پروازیں چلانے کا فیصلہ
-
خیبرپختونخوا: باجوڑ میں مارٹر شیل گھر پر گرنے سے ایک خاندان کے 4 افراد زخمی
-
کراچی،پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کئی سال بعد بچے سمیت قتل
-
پہلی مرتبہ پاکستان کے بانڈز کی لین دین اضافی قیمت پر ہورہی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
-
پاکستان رواں برس قرضوں کی مد میں کتنی رقم ادا کرے گا گورنر اسٹیٹ بینک نے تفصیل بیان کردی
-
مزدوروں کے بچوں کو اعلیٰ تعلیم کی فراہمی ، حکومت پنجاب کا تاریخی قدم
-
پنجاب بھر میں 1289 ٹریفک حادثات میں 18 افراد جاں بحق، 1490 زخمی
-
پنجاب میں ہزاروں سرپلس اساتذہ کے تبادلوں کا معاملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.