
افغانستان کی سپریم کورٹ کا عید الاضحی ٰ سے قبل1,559 قیدیوں کو رہا کرنے، 950 کی سزا ئوں میں کمی کا حکم
جمعرات 5 جون 2025 15:45
(جاری ہے)
شنہوا نے سپریم کورٹ کے حوالے سے بتایا کہ یہ حکم چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے سربراہ شیخ عبدالحکیم حقانی نے عید الاضحٰی کے موقع پر ہمدردی اور معاف کے ملک گیر اقدام کے ایک حصے کے طور پر جاری کیا۔
سپریم کورٹ کے مطابق قیدیوں کو کابل، ننگرہار، لغمان، پنج شیر، پروان، پکتیا، خوست اور نمروز کے صوبوں کی جیلوں سے رہا کیا گیا۔جیل انتظامیہ کے ایک اہلکار کے مطابق اس وقت ملک بھر کی جیلوں میں خواتین اور بچوں سمیت 12 ہزار سے 14 ہزار افغان شہری قید ہیں۔ افغانستان میں عید الاضحیٰ ہفتہ سے منگل تک منائی جائے گی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امر یکہ چین کے خلاف اٹھائے گئے منفی اقدامات کو واپس لے، چینی صدر
-
پاکستان میں بہت مضبوط لیڈر شپ ہے، ٹرمپ کے نئے بیان پر بھارت سیخ پا
-
ایلون مسک کو ٹرمپ کے خلاف ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑ گیا
-
آپریشن بلیو سٹار کو41برس مکمل، گولڈن ٹیمپل خالصتان کے حق میں نعروں سے گونج اٹھا
-
نریندر مودی کو ابھی تک جی7اجلاس میں شرکت کی دعوت موصول نہیں ہوئی
-
پاکستان میں بہت مضبوط لیڈر شپ ہے، ٹرمپ کے نئے بیان پر بھارت سیخ پا
-
روٹ ٹو مکہ پروگرام سے آٹھ ممالک سے 899 پروازیں، 3 لاکھ عازمین مستفید ہوئے
-
رواں سال حج میں ہیٹ اسٹروک کے واقعات میں 90 فیصد کمی ریکارڈ
-
پاکستان نے پہلے ہی رات میں بھارتی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی تجزیہ کار
-
عید الاضحی ،متحدہ عرب امارات میں 2471 قیدیوں کی رہائی کا حکم
-
آپریشن سندور میں بدترین ناکامی،اپوزیشن نے مودی سرکار پر سوالات کی بوچھاڑ کردی
-
ایلون مسک اور ٹرمپ کی دوستی دشمنی میں بدل گئی، سخت الزامات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.