
اسسٹنٹ کمشنر سبی منصور علی شاہ کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس
جمعرات 5 جون 2025 23:30
(جاری ہے)
اجلاس میں تمام اشیاء خوردونوش کے نرخ کا جائزہ لیا گیا اور اشیاء کے نرخ مقرر کئے گئے جن میں پرچون آئٹم ، چاول، دال ، گھی بڑ ا گوشت ، چھوٹا گوشت ، دودھ ، دہی ، برف وغیرہ کے نرخ جاری کئے گئے جبکہ سبزی فروٹ مرغی وغیرہ کے نرخ روزانہ کی بنیاد پر مقرر کئے جاتے ہیں۔
اسسٹنٹ کمشنر سبی نے تمام دکانداروں ، تاجروں کو ہدایت کی کہ وہ سرکاری نرخنامہ اپنی دکان میں نمایاں جگہ پر لگائیں اور نرخ پر سختی سے عمل در آمد کریں خلاف ورزی کی صورت میں پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کچھی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر اطمینان کا اظہار
-
خانیوال، قریبی رشتے دار کی دوستوں کے ساتھ 17سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
-
عیدالاضحی ایثار، قربانی، خلوص اور انسانیت کے جذبے کی تجدید کا دن ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کاعیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو مبارکباد
-
عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، اخوت، تقویٰ اور باہمی ہمدردی کا درس دیتی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
موٹرسائیکل سوار4 مسلح افراد نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو قتل کر دیا
-
سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز ہاسٹل میں آگ بھڑک اٹھی
-
کنٹینر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
-
سنت ابراہیمی ہمیں اللہ کی راہ میں اپنا سب کچھ قربان کر دینے کا درس دیتی ہے‘سردار سلیم حیدر خان
-
عیدالاضحٰی کے موقع پر جامع صفائی پلان کوحتمی شکل دے دی، بیرسٹرسیف
-
سینیٹ انتخابات کا فوری اعلان اور صوبے کو اس کا حق دیا جائے، اسد قیصر
-
سرفراز بگٹی کاسابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پراظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.