قربانی کے جانوروں کی باقیات کو ہوائی اڈوں کے قریب پھینکنے سے اجتناب کریں ، سی ڈی اے

جمعہ 6 جون 2025 13:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2025ء) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور سٹی مینجمنٹ کے حکام نے قربانی کے جانوروں کا فضلہ اکٹھا کرنے کے لیے شہریوں میں بائیو ڈی گریڈ ایبل بیگز تقسیم کئے ہیں اور مشورہ دیا ہے کہ باقیات کو ہوائی اڈوں کے قریب ٹھکانے نہ لگائیں کیونکہ اس سے ہوائی جہاز کی حفاظت کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے جس سے مسافروں کی زندگیاں بھی خطرے میں پڑ سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :