پشاور، عید قربان پر چھری، ٹوکہ اور کلہاڑی کی دکانوں پر رش

جمعہ 6 جون 2025 16:27

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2025ء) پشاور میںِ عید قربان پر چھری، ٹوکہ اور کلہاڑی کی دکانوں پر رش بڑھ گیا ہے ۔

(جاری ہے)

شہریوں کا کہنا ہے کہ تیز دھار سے ہی قربانی کرنا سنت رسول ہے، ایک دکاندار کا کہنا تھا کہ 35 سال سے یہ کام کر رہا ہوں لیکن عید کے دنوں میں رش بڑھ جاتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :