ڈپٹی کمشنر چنیوٹ صفی اللہ گوندل کا عید کے روز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا دورہ

اتوار 8 جون 2025 12:00

چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2025ء) ڈپٹی کمشنر چنیوٹ صفی اللہ گوندل نے عید کے روز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا دورہ کیا ۔انہوں نے مختلف وارڈز میں زیر علاج مریضوں سے ملاقات۔

(جاری ہے)

عید کی مبارکباد اور تحائف تقسیم کئے۔ہسپتال میں ڈاکٹرز وسٹاف کی ڈیوٹی پر موجودگی چیک کی اور مریضوں کو علاج معالجہ کی معیاری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔عید کے روز ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹرز وسٹاف کی خدمات کو سراہا۔\378

متعلقہ عنوان :