چین کے نائب وزیر اعظم کا دورہ برطانیہ

اتوار 8 جون 2025 15:10

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2025ء) چین کے نائب وزیر اعظم ہی لی فنگ 8 جون سے 13 جون تک برطانیہ کا دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

اتوار کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چین کے سکینڈ رینک نائب وزیر اعظم ہی لی فنگ برطانوی حکومت کی دعوت پر 8 سے 13 جون تک برطانیہ کا دورہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :