کوئٹہ میں عید کے دوسرے روز بھی اجتماعی قربانی کا سلسلہ جاری رہا

اتوار 8 جون 2025 18:40

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2025ء) کوئٹہ میں عید کے دوسرے روز بھی اجتماعی قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔ الخدمت فاونڈیشن کی جانب سے 188 بیل اور 120 بکروں کی قربانی کی گئی۔

(جاری ہے)

چیئرمین الخدمت فاونڈیشن عبدالنعیم رند نے کہا ہے کہ گوشت مستحقین ، غریب اور متوسط طبقے کے لوگوں میں تقسیم کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :