پشاور، مردان صوابی روڈ پرٹریفک حادثہ ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی

اتوار 8 جون 2025 21:00

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2025ء) مردان صوابی روڈ کاگانوں سٹاپ کے قریب موٹرکاربے قابو ہوکرحادثے کا شکارہوگئی، ترجمان ریسکیو1122 نے بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت 4 افراد شدید زخمی ہو گئے، اطلاع موصول ہونے پرریسکیو1122 ایمبولینس اورمیڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گی، ریسکیومیڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کردیا ۔

متعلقہ عنوان :