Live Updates

ایف آئی ایچ نیشنز کپ‘پاکستان ہاکی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی

ایف آئی ایچ نیشنز کپ 15 سے 21 جون تک کھیلا جائے گا

پیر 9 جون 2025 11:40

کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2025ء)پاکستان ہاکی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی۔پاکستان ہاکی ٹیم کوالالمپور میں ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں حصہ لے گی۔ایف آئی ایچ نیشنز کپ 15 سے 21 جون تک کھیلا جائے گا۔
Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات