اسرائیلی فوج نے ایک قیدی کا محاصرہ کر لیا مگر وہ اسے زندہ نہیں بچا پائے گا، القسام

پیر 9 جون 2025 12:05

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2025ء)حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں اس مقام کا محاصرہ کر لیا ہے جہاں اسرائیلی قیدی متان تسنجاوکر کو رکھا گیا ہے، مگر وہ اسے زندہ واپس نہیں لا سکے گی۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے طم ابق ترجمان ابو عبیدہ نے ہفتے کے روز جاری ایک آڈیو بیان میں واضح کیا ہم پورے یقین کے ساتھ کہتے ہیں کہ اسرائیل اپنے قیدی کو زندہ بازیاب نہیں کرا سکے گا۔

متعلقہ عنوان :