ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ ،ایک شخص زخمی

پیر 9 جون 2025 13:10

ڈیرہ بگٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2025ء)ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ ،ایک شخص زخمی ہوگیا، پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد حسین نامی شخص زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔مزید کاروائی جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :