چین کے نائب وزیر اعظم دورہ برطانیہ پر لندن پہنچ گئے

پیر 9 جون 2025 14:25

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2025ء)چین کے نائب وزیر اعظم ہی لی فنگ 8 جون سے 13 جون تک برطانیہ کا دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چین کے سکینڈ رینک نائب وزیر اعظم ہی لی فنگ برطانوی حکومت کی دعوت پر 8 سے 13 جون تک برطانیہ کا دورہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :