ڈیرہ اسماعیل خان ،کار کھائی میں جا گری، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

پیر 9 جون 2025 16:30

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2025ء)ڈیرہ اسماعیل خان میں گائوں المرکلاں سے آتے ہوئے کار کھائی میں گر گئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 2 بھائی اور 1 بچہ شامل ہے۔جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :