
ٹک ٹاکر ثنا ئ یوسف کے قتل کے تناظر میں نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کردی
پیر 9 جون 2025 17:00

(جاری ہے)
ڈیجیٹل تخلیق کاروں سے کہا گیا ہے کہ ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے ذریعے آپ کی جعلی آڈیو یا ویڈیو آئے تو فوری تردید کریں، سوشل میڈیا اکانٹس پر ملٹی فیکٹر تصدیق اور مضبوط پاس ورڈز لگائیں، سوشل میڈیا اکانٹس کی پرائیویسی سیٹنگز کریں،مشکوک لنک نہ کھولیں۔
نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کا کہنا ہے کہ انفلوئنسرز لائیو اسٹریمز یا پوسٹس میں اپنی موجودہ لوکیشن ظاہر کرنے سے گریز کریں، سوشل میڈیا پر ہر شخص کو دوست بنانے سے گریز کریں۔ اپنے پلیٹ فارم پر آنے والے تبصروں اور پیغامات کی باقاعدہ نگرانی کریں، غیر اخلاقی یا نامناسب تبصرے فوری بلاک اور متعلقہ پلیٹ فارمز پر رپورٹ کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ثانیہ سعید ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل پر گفتگو کرتے آبدیدہ ہوگئیں
-
میرے شوہر پر الزامات ابھی ثابت ہونا ہے، وہ مجرم نہیں ہیں، نادیہ حسین
-
مسلسل تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا برا نہیں مانتا، ہمایوں سعید
-
میرے نواسے نواسیاں مجھے نام سے بلاتے ہیں، انور مقصود
-
ماہرہ خان کا کلاسیکل ڈانس ، سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی
-
ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا قتل‘چالان کی تیاری کیلئی2رکنی ٹیم مقرر
-
ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کا چالان بنانے اور پولیس کی مدد کیلئے 2 رکنی پراسیکیوشن ٹیم مقرر
-
سادگی اورجدیدیت کا امتزاج نواز الدین صدیقی کا آشیانہ
-
سجل علی کا پشتون انداز دل جیتنے میں کامیاب
-
اداکارہ کنزہ ہاشمی نے عید لک سے سب کو دیوانا بنایا
-
حقیقی محبت صرف الفاظ تک محدود نہیں ہوتی، ہمایوں سعید
-
ماہرہ اورہمایوں دونوں نے ہر موقع کو ایک یادگار لمحہ بنا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.