
wٹک ٹاک پراداکاری نہیں ہوتی، بے ہودہ مواد بنتا ہے، حریم سہیل
پیر 9 جون 2025 17:00
(جاری ہے)
انہوں نے انکشاف کیا کہ ڈراموں کے سیٹس پر بڑے اور مشہور اداکاروں کو خاص اہمیت دی جاتی ہے، انہیں اپنے سینز کے لیے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑتا، وہ آتے ہیں اور فورا ان کا سین شوٹ کرلیا جاتا ہے۔
اداکاری پر ہونے والی تنقید سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ یہ شعبہ ایسا ہے جس میں تنقید اور تعریف دونوں کا سامنا ہوتا ہے، ایک اداکار کو تنقید کے لیے ذہنی طور پر تیار رہنا چاہیے مگر تنقید کرنے والوں کو گالم گلوچ پر نہیں اترنا چاہیے، لیکن بدقسمتی سے آج کل یہی ہورہا ہے۔اپنی ذاتی زندگی پر بات کرتے ہوئے حریم سہیل نے بتایا کہ ان کی شادی محبت کی بنیاد پر ہوئی اور شوہر سے ملاقات ایک مشترکہ دوست کے ذریعے ہوئی تھی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
-
انسان کی شکل و صورت اور عمر پر بالکل تنقید نہیں کرنی چاہئے، ثمینہ پیرزادہ
-
بینک فراڈ کیس، اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت کی توثیق
-
صرف میں اور ہمایوں سعید ہی فلمیں بنانے کا خطرہ مول لے سکتے ہیں، فہد مصطفی
-
پریانکا چوپڑا نے والد کی برسی پر یادگار تصویر شیئر کردی
-
ثنا ء یوسف کے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر فالورز کی تعداد لاکھوں میں تھی
-
ماضی دوستیاں بھی تھیں اور افیئرز بھی کیے، اداکارہ روبی انعم
-
بھانجی کے عقیقے پر دولت کی بے جا نمائش، رجب بٹ باز نہیں آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.