
محکمہ زراعت پنجاب نے گرم موسم کے دوران کپاس کی نگہداشت اور ضرررساں کیڑوں بارے سفارشات جاری کر دیں
پیر 9 جون 2025 18:10
(جاری ہے)
کپاس کے کھیت کے اردگرد جڑی بوٹیوں کی تلفی یقینی بنائیں۔
کاشتکار متبادل میزبان پودوں مثلاً بینگن،کھیرا،حلوہ کدو،ٹماٹر، مرچ، بھنڈی اور مونگ وغیرہ پر بھی باقاعدگی سے پیسٹ سکاؤٹنگ کریں تاکہ ان فصلوں سے بروقت سفید مکھی کا تدارک یقینی بنایا جا سکے۔فصل کو پانی کی کمی سے بچائیں اور 15 تا20 پیلے چپکنے والے کارڈ فی ایکڑ لگائیں اور ہر 15 دن کے وقفے سے چپکنے والا گلو تبدیل کریں۔کپاس کے ابتدائی مرحلے میں دوست کیڑے اور حیاتیاتی مرکبات(Bio Extract) مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔سفید مکھی کے خلاف زہر پاشی محکمہ زراعت پنجاب کے مقامی ماہرین کے مشورہ سے نقصان کی معاشی حد5 بالغ یا بچہ یا دونوں ملا کر فی پتہ ہو جائے تو کریں۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے مزید کہا کہ چست تیلے کے کنٹرول کے لئے کپاس کے کھیت کے قریب بھنڈی اور بینگن کا مشاہدہ کریں اور اگر نقصان کی معاشی حد 1 بالغ یا بچہ فی پتہ ہو یا اس سے زیادہ ہو تو مقامی محکمہ زراعت کے زرعی ماہرین کے مشورہ سے سپرے کریں۔تھرپس سے بچاؤ کے لئے کپاس کی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں کیونکہ تھرپس سب سے زیادہ نقصان گرم اور خشک موسم میں کرتا ہے اور بالخصوص کپاس کے نوزائیدہ پتے اس سے بُری طرح متاثر ہوتے ہیں۔زہرپاشی نقصان کی معاشی حد 8 سے10 بالغ یا بچے فی پتہ ہو جائے تو محکمہ زراعت کے مقامی زرعی ماہرین کی مشاورت سے کریں۔\378مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.