
ایم پی اے نوابزادہ چودھری شیر علی خان کی عید پر پنڈی گھیب میں عید ملن پارٹی ، ستھرا پنجاب کے ورکروں سے ملاقات
پیر 9 جون 2025 20:00
(جاری ہے)
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نوابزادہ چودھری شیر علی خان نے کہا ہے کہ ستھرا پنجاب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا انقلابی قدم ہے عید الاضحےٰ پر تاریخ میں پہلی مرتبہ آر ڈبلیو ایم سی کی ٹیم نے انتہائی مربوط اور منظم طریقے سے قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو ٹھکانے لگایا یقیناً آرڈبلیو ایم سی کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے ۔
اس سارے عمل میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر خٹک ،ڈپٹی کمشنر اٹک راٶ عاطف رضا ،اسسٹنٹ کمشنرز اور چیف آفسیرز کا کردار بھی قابل ستائش ہے جنہوں نے اس پروگروم کو کامیاب بنانے کیلئے عید الاضحےٰ پر صفائی کی کڑی نگرانی کی ۔\378مزید قومی خبریں
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
تمام پاکستانی شہری اپنی نقل وحرکت محدود رکھیں، بغداد میں پاکستانی سفارتخانے کی ہدایت
-
450 پاکستانی زائرین کو انخلا کےلئے سہولت فراہم کی گئی۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈار
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.