
امریکا میں ایک لاکھ تین ہزار کھرب برٹش تھرمل یونٹس سے زیادہ توانائی کی ریکارڈپیدوار
منگل 10 جون 2025 15:38
(جاری ہے)
متحدہ عرب امارات کی نیوز ایجنسی کے مطابق یو ایس انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن کے ماہانہ انرجی ریویو کے اعداد و شمار کے مطابق یہ توانائی متعدد ذرائع بشمول قدرتی گیس، خام تیل، قدرتی گیس کے پلانٹ کے مائعات، بائیو فیول، شمسی اور ہوا سے پید ا کی گئی ۔2024 کے دوران قدرتی گیس توانائی کی کل پیداوار کا تقریبا 38 فیصد پیدا کیا گیا جو کوئلے سے پیدا کی جانے والی توانائی سے زیادہ ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل کے ساتھ کسی بھی وقت جنگ دوبارہ چھڑسکتی ہے، ایران کا انتباہ
-
چیٹ جی پی ٹی سی لکھی گئی اسائنمنٹس پہچاننے کے لئے نیا ٹول تیار
-
غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کیلئے حماس کا خاتمہ ضروری ہے، ٹرمپ
-
مصر میں مشہور خاتون ٹک ٹاکر اسٹار’یاسمین‘ لڑکا نکلا
-
ٹرمپ نے زیلنسکی کو یوکرین کا بیس فیصد چھوٹا نیا نقشہ دیدیا
-
روسی صدر نے یوکرین کی سیکیورٹی ضمانت منظور کرلی، ٹرمپ
-
امریکی صدر کا ملک میں پوسٹل بیلٹ نظام ختم کرنے کا عندیہ
-
روس اور یوکرین کی صدور کی ملاقات کرواسکتا ہوں،ٹرمپ
-
امریکہ نے چھ ہزار طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا یوکرینی صدر کو روس کے زیر قبضہ علاقوں سے دستبردار ہونے کا مشورہ
-
روسی صدر نے یوکرین کی سیکورٹی ضمانت منظور کرلی ہے
-
چاہتا ہوں دنیا میں امن قائم ہو اور سب تجارت کریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.