چیئرمین یونین کونسل ہورنہ میرہ ٹھیکیدار سردار محمد سعید خان کی چیف جسٹس لیاقت شاہین کی تعیناتی پر مبارکباد

منگل 10 جون 2025 17:59

راولاکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جون2025ء) جموں وکشمیر پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما، چیئرمین یونین کونسل ہورنہ میرہ ٹھیکیدار سردار محمد سعید خان نے چیف جسٹس لیاقت شاہین کی تعیناتی پر مبارکباد دیتے ہوئے اس امر کا اظہار کیا ہے کہ وہ انصاف کی فراہمی کے لیے اپنا جاندار کردار ادا کریں گئے اور آزاد کشمیر میں انصاف کی فراہمی کے لیے انقلابی اقدامات کریں گے۔

متعلقہ عنوان :