
نہروں میں نہانا خطرناک اور جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے ،ڈی ایس پی سمبڑیال
منگل 10 جون 2025 18:26
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ حکومت پنجاب نے نہروں اور دریائوں میں نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کررکھی ہے ، گزشتہ کئی دنوں سے گرمی کی شدت میں اضافہ کی وجہ سے لوگوں نے نہروں اور دریائوں کا رخ کر لیا ہے ، نہروں پر نہانے سے کئی نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوچکے ہیں جس کے پیش نظر نہروں اور دریائوں میں نہانے پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پولیس شہریوں کی جانوں کی حفاظت کے لئے ڈیوٹی پر موجود ہے ،خلاف ورزی کرنے کی صورت میں سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.