احمدیار،گھرمیں گولی چلنے سے گلی میں کھیلتا 7سالہ بچہ زخمی ہوگیا

منگل 10 جون 2025 20:51

احمدیار،گھرمیں گولی چلنے سے گلی میں کھیلتا 7سالہ بچہ زخمی ہوگیا
احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2025ء) تھانہ صدر کی حدود میںگھرمیں گولی چلنے سے گلی میں کھیلتا 7سالہ بچہ زخمی ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہوتہ روڑ پکے احاطے میں گھرمیں گولی چلنے سے گلی میں کھیلتا ہوا-7 سالہ ریحان علی ولد منور زخمی ہوگیا ریسکیو1122اہلکاروںنے زخمی بچے کو فوری طبی امدادکیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا تھانہ صدر پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :