
’’انسدادچائلڈلیبرڈے‘‘
بچوں کے ہاتھ میں قلم،کتاب اورلیپ ٹاپ ہونے چاہئیں،اوزاراوراینٹیں نہیں‘مریم نواز
جمعرات 12 جون 2025 21:55

(جاری ہے)
کسی معصوم بچے کا بچپن محفوظ نہ رہا تو آنے والے کل میں معاشرہ مفید شہری سے محروم رہے گا۔
چائلڈ لیبر کو محض ایک مسئلہ نہیں بلکہ نسلوں کے مستقبل کا سوال سمجھتی ہوں۔ چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات کیے جارہے ہیں۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ چائلڈ لیبر کیخلاف موثر اقدامات کے ذریعے بچوں کوجبری مشقت سے نجات دلا کرتعلیم کی طرف لا رہے ہیں۔ایسا پنجاب چاہتے ہیں جہاں ہربچہ مزدوری نہیں علم حاصل کرے اورقوم کا مستقبل سنوارے۔مزید قومی خبریں
-
آرایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری سے گوجرانوالہ پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کی ملاقات
-
پنجاب حکومت کا احسن اقدام، پنجاب کی بار کو گرانٹ دینے کا سلسلہ جاری
-
خضدار ،حاجی کامران جتک کی شہادت امن و امان کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، نواب ثناء اللہ زہری
-
آئندہ مالی سال کا بجٹ اعداد و شمار کا مجموعہ نہیں ،حقیقی معنوں میں ترقی کا روڑ میپ ہوگا ، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
حکومت بلوچستان کا پاکستان ریلویز کے تعاون سے پیپلز ٹرین چلانے کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ سندھ کا شہریوں کا مالی بوجھ کم کرنے کے لیے 5 محصولات ختم کرنے کا اعلان
-
ًسماجی بہتری، بنیادی ڈھانچے کی جدت اور اقتصادی خودمختاری کے لیے پرعزم ہیں،مراد علی شاہ
-
گورنرخیبرپختونخوا نے اپنی آئینی ذمہ داری پوری نہیں کی، علی امین گنڈاپور
-
فاٹا اورپاٹا پر ٹیکس کو نہیں مانتے، ہم کسی طور فاٹا ٹیکس نہیں لگائیں گے،علی امین
-
قمبر شہدادکوٹ پولیس کی کارروائی ،اشتہاری و روپوش تین ملزمان گرفتار
-
10 مئی کے بعد دنیا میں ایک نیا پاکستان ابھر کر سامنے آیا ہے ، طارق فضل چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.