شورکوٹ، فیصل صالح حیات اورڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس
ایس پی پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ بارے تفصیلی بریفنگ دی
منگل 10 جون 2025 22:07
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے ضلع بھر میں سیکورٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی،سپرنٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل نے سکیورٹی،اسیران کو فراہم کی جانے سہولیات کے حوالے سے بریفنگ دی۔
ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ نے ضلع میں جاری ترقیاتی اسکیموں کے حوالے سے آگاہ کیا۔محکمہ ہائی وے کی اسکیموں کو ٹائم لائن کے ساتھ مکمل کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔سی ای او ہیلتھ نے مراکز صحت کی ری ویمپنگ پر جاری کام اور آو ٹ سورس ہونے والے بنیادی مراکز صحت پر عوام الناس کیلئے سہولیات کی فراہمی بارے بھی تفصیلی بریفنگ دی۔مخدوم سید فیصل صالح حیات کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو بر وقت مکمل کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
سوشل میڈیا پروپیگنڈے کیخلاف نوجوانوں کا مثبت کردار ضروری ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
-
جوا سٹہ چلانے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،سٹے کی پرچیاں،ٹوکن اور دائو پر لگی رقم برآمد
-
الیکشن کمیشن کا سیالکوٹ میں سب کی شمولیت پر مبنی ووٹر آگاہی مہم کا انعقاد
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے تیسرے اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پمز ہسپتال اسلام آباد میں نومولود بچوں کی المناک اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
پنجاب بھرمیں 1504ٹریفک حادثات، 13افراد جاں بحق ،1780زخمی ہوئے ،ترجمان
-
بنوں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل تحسین ہیں، شیری رحمان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں فائر سیفٹی سسٹم نہ یا غیر فعال ہونے کا نوٹس
-
پاکستان نیپال کو ہر ممکن تعاون اور امداد فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، طارق فضل چوہدری
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پی کے ایل آئی راولپنڈی کا دورہ
-
لاہورپولیس کی سود خوروں کیخلاف بڑی کارروائی، 49 ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پمز اسلام آباد میں پیش آنے والے المناک سانحے میں معصوم نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.