Live Updates

دیا مر اور بھاشا ڈیم کیلئے 32.7 ارب روپے، مہمند کیلئے 35.7 ارب روپے مختص

منگل 10 جون 2025 19:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2025ء)وفاقی حکومت نے دیا مر اور بھاشا ڈیم کیلئے 32.7 ارب روپے، مہمند کیلئے 35.7 ارب روپے مختص کئے ہیں ۔

(جاری ہے)

بجٹ تقریر کے مطابق دیا مر اور بھاشا ڈیم کیلئے 32.7 ارب روپے، مہمند کیلئے 35.7 ارب، آوران پنجگور سمیت بلوچستان کے دیگر 3 ڈیمز کے لیے 5 ارب مختص کیے گئے ہیں۔بجٹ تقریر میں بتایاگیا کہ حکومت نے مالی سال 2025-2026 میں کراچی میں پانی کے منصوبے کے فور کیلئے 3.2 ارب روپے مختص کیے ہیں۔

Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات