Live Updates

کوئٹہ چیمبر آف کامرس میں تاجروں نے وفاقی بجٹ 2025۔26 ٹیلی ویژن پر براہ راست دیکھا

منگل 10 جون 2025 20:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جون2025ء) کوئٹہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروں نے وفاقی بجٹ 2025۔26 ٹیلی ویژن پر براہ راست دیکھا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین ایوب مریانی ، سینئر نائب صدر حاجی اخترمحمد کاکڑ ،نائب صدر میروائس کاکڑ،نصیر بڑیچ، صلالدین خلجی اور آغاگل سمیت موجود تھے۔

Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات