
فنانس بل میں ٹیکس مہر یا بار کوڈ کے بغیر اشیا ضبط کرنے کا اعلان
منگل 10 جون 2025 22:20
(جاری ہے)
فنانس بل کے مطابق صوبائی افسران کی مدد سے نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹ کی اسمگلنگ پر قابو پایا جاسکے گا، نئے بجٹ میں حکومت نے کسٹمز اصلاحات متعارف کرانے کا فیصلہ ہے۔
بل کے مطابق گردشی قرضوں کی ادائیگی کیلئی10فیصد سرچارج عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ حکومت کو سرچارج ریٹ بڑھانے کا اختیار حاصل ہوگا۔فنانس بل کے مطابق نئے بجٹ میں انرجی وہیکل پالیسی پر عمل درآمد کیلیے اہم اقدامات کا اعلان کیا گیا اور کہا گیا کہ پیٹرول اور ڈیزل کے بجائے الیکٹرک گاڑیوں کو ترجیح دی جائے گی۔بل کے مطابق الیکٹرک موٹرسائیکل اور رکشوں کے استعمال کو فروغ دیا جائے گا، تیل استعمال کرنے والی گاڑیوں کی فروخت اور درآمد پر انجن کپیسٹی کے مطابق لیوی عائد کی جائے گی۔فنانس بل کے مطابق فاٹا اور پاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ کا خاتمہ کردیا گیا ہے ، ان علاقوں میں بننے والی اشیا پر مرحلہ وار سیلز ٹیکس نافذ کیا جائے گا ۔
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے ایک نئی سرخ لائن عبور کرلی، ہمارے حملے جاری رہیں گے، ایرانی وزیرخارجہ
-
اسلام آباد کے علاقائی بلڈ سینٹر کی ’پراسرار بندش‘ اور اس کے پیچھے چھپی کہانی!
-
پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے سرحدی علاقے میں آپریشن، مطلوب خارجی دہشتگرد ہلاک
-
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 7 افراد ہلاک ہوگئے
-
’ایران اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ کروانا آسان ہے‘ ڈونلڈ ٹرمپ نے ثالثی کی پیشکش کردی
-
ایران کا میزائلوں اور ڈرونز سے ایک اور حملہ، 9 اسرائیلی ہلاک، 200 سے زائد زخمی
-
اسرائیل کا ایرانی شہر بوشہر پر فضائی حملہ،جنوبی پارس گیس فیلڈ پر بمباری
-
عمران خان کی مشاورت کے بغیر وزیراعلیٰ علی امین بجٹ منظور نہیں کریں گے
-
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا
-
اسرائیل اور ایران کے مابین تنازعے میں امریکہ کہاں کھڑا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.