
امریکا کا دنیا بھر میں یو ایس ایڈ ملازمتیں 30 ستمبر تک ختم کرنے کا فیصلہ
بدھ 11 جون 2025 08:40
(جاری ہے)
دستاویز کے مطابق محکمہ خارجہ نیشنل سکیورٹی ڈیسیزن ڈائریکٹیو 38 کے تحت یو ایس ایڈ کی تمام بیرون ملکی ملازمتوں کو ختم کرنے جا رہا ہے۔
مزید کہا گیا کہ 15 جون سے محکمہ خارجہ یو ایس ایڈ کے ان تمام غیر ملکی پراگرامنگ کی ذمہ داری نبھائے گا جو اس سے قبل یو ایس ایڈ ادا کر رہا تھا۔اس حوالے سے اخبار نے امریکہ محکمہ خارجہ سے موقف جاننے کی کوشش کی تاہم اس کا کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔خیال رہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے یو ایس ایڈ کے پروگرام کو بند کرنے کا فیصلہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصب صدارت پر فائز ہونے کے چھ ہفتوں بعد کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی حملوں میں مزید 60 فلسطینی شہید، امدادی مراکز بھی نشانہ بننے لگے
-
میں بھارتی عوام سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہوں‘بلاول بھٹو
-
امریکا آسٹریلیا اور برطانیہ کے ساتھ آبدوز معاہدے پر نظر ثانی کرے گا
-
مودی کا جنگی جنون، بھارتی معیشت کی راہ میں رکاوٹ ، عالمی بینک کی تشویشناک رپورٹ
-
مودی حکومت کے جنگی عزائم میں تیزی‘بھارت کی پاکستان کو دباؤ میں لانے کی نئی حکمت عملی تیار
-
اسرائیل نے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کیلئے امریکا کو آگاہ کردیا
-
ٹرمپ نے گولڈ کارڈ کیلئے ویب سائٹ لانچ کردی
-
ایٹمی ہتھیاروں کی تلاش میں نہیں ہیں، ایران کی امریکہ پر تنقید
-
امریکہ کی اقوامِ متحدہ کے دو ریاستی حل کانفرنس سے دور رہنے کی اپیل
-
سی آئی اے کے تجزیہ کار کو 37 ماہ قید کی سزا
-
عالمی بینک نے ایٹمی توانائی کی فنانسنگ پر عائد پابندیاں اٹھالیں
-
ایران کے یورینیم افزودگی روکنے پر راضی ہونے کی امید کم ہے، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.