
یمن میں ایک ہفتے کے دوران مزید 1,139 بارودی سرنگیں صاف
بدھ 11 جون 2025 11:10
(جاری ہے)
شبوہ کے عسیلان میں 10 اور بیحان میں سات ناکارہ گولے نکالے گئے۔
تعز کے موزع علاقے میں 25، ذباب میں ایک اینٹی پرسنل بارودی سرنگ اور تین ناکارہ گولےالمخامیں 19 اور المظفر میں 13 ناکارہ گولیاں تلف کی گئیں۔مسام پراجیکٹ کے تحت اب تک یمن بھر سے 4 لاکھ 98 ہزار 683 بارودی سرنگیں اور ناکارہ گولے تلف کیے جا چکے ہیں جو کہ یمن کے شہریوں خصوصاً بچوں، خواتین اور بزرگوں کی جانوں کو شدید خطرے میں ڈالنے کے لیے بے ترتیب انداز میں بچھائی گئی تھیں۔سعودی عرب مسام منصوبے کے ذریعے یمن کی زمین کو بارودی سرنگوں سے پاک کرنے اور وہاں کے عوام کو محفوظ اور باوقار زندگی فراہم کرنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی حملوں میں مزید 60 فلسطینی شہید، امدادی مراکز بھی نشانہ بننے لگے
-
میں بھارتی عوام سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہوں‘بلاول بھٹو
-
امریکا آسٹریلیا اور برطانیہ کے ساتھ آبدوز معاہدے پر نظر ثانی کرے گا
-
مودی کا جنگی جنون، بھارتی معیشت کی راہ میں رکاوٹ ، عالمی بینک کی تشویشناک رپورٹ
-
مودی حکومت کے جنگی عزائم میں تیزی‘بھارت کی پاکستان کو دباؤ میں لانے کی نئی حکمت عملی تیار
-
اسرائیل نے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کیلئے امریکا کو آگاہ کردیا
-
ٹرمپ نے گولڈ کارڈ کیلئے ویب سائٹ لانچ کردی
-
ایٹمی ہتھیاروں کی تلاش میں نہیں ہیں، ایران کی امریکہ پر تنقید
-
امریکہ کی اقوامِ متحدہ کے دو ریاستی حل کانفرنس سے دور رہنے کی اپیل
-
سی آئی اے کے تجزیہ کار کو 37 ماہ قید کی سزا
-
عالمی بینک نے ایٹمی توانائی کی فنانسنگ پر عائد پابندیاں اٹھالیں
-
ایران کے یورینیم افزودگی روکنے پر راضی ہونے کی امید کم ہے، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.