
حجرہ شاہ مقیم کار پارکنگ پر فائرنگ، گولی لگنے سے کانسٹیبل کی آنکھ، کان ضائع
مین بازار علاقہ غیر بن گیا،حافظ قران نوجوان کی کمر پر فائر لگا،تین گرفتار
بدھ 11 جون 2025 11:18
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مین بازار حجرہ شاہ مقیم کے مچھلی چوک میں کار کھڑی کرنے کے مسئلے پر انوار گروپ اور ذیشان گروپ میں جھگڑا ہو گیا اور ہاتھ پائی کے بعد اسلحہ نکل آیا اور اندھا دھند سیدھی فائرنگ شروع ہو گئی جس سے مین بازار علاقہ غیر کا منظر پیش کرنے لگا اسی دورا ن گائوں شاہ پور سے خریداری کرنے آئے نوجوان پولیس کانسٹیبل عابد علی آنکھ میں گولی لگنے اور ٹریول ایجنسی کے مالک مقصود عالم جوئیہ کا بیٹا حافظ قرآن بیٹا محمد رضوان کمر میں گولی لگنے سے زخمی ہو گئے ،اطلاع ملنے پر ایس ایچ او تھانہ حجرہ شاہ مقیم حافظ اطہر رشید پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور ابتدائی طور پر تین ملزمان کو گرفتار کر کے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جہاں آپریشن کے بعدپولیس کانسٹیبل عابد علی کی بائیں آنکھ اور کان ضائع ہو گئے جبکہ حافظ رضوان کی حالت خطرے سے باہر ہے ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ،واضع رہے کہ نوجوان انیس سالہ عابد علی حال ہی میں محکمہ پولیس میں بھرتی ہوا تھا جسے چند روز بعد ٹریننگ پر جانا تھا۔
مزید قومی خبریں
-
ایئر انڈیا کے تباہ ہونیوالے مسافر طیارے کا ایک مسافر زندہ بچ گیا
-
پاکستان میں دولاکھ 23 ھزارلڑکیاں فیس بک سے محبت کرکی مردوں کی ھوس کا نشانہ بنیں سروے رپورٹ
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تشکیل سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی کی زیرصدارت پروانشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیشن کے اہم اجلاس کا انعقاد
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تشکیل سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے اہم اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی ملاقات
-
حکومت تعلیم،صحت، امن نہیں دے رہی، صرف ٹیکس اور ٹیکس کی گردان کررہی ہے‘حافظ نعیم الرحمن بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو مزید مراعات، غریبوں کو باندھ کر مارا گیا‘امیر جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس
-
’’انسدادچائلڈلیبرڈے‘‘
-
خون سفید ہوگیا مستورات تنازعہ بھائی نے بھائی کو گولی مار کر ابدی نیند سلا دیا
-
پنجاب میں تعلیم کا ترقیاتی بجٹ 400 سے 500 فیصد تک بڑھا رہے ہیں۔ وزیر تعلیم
-
وزیراعلیٰ کے مؤثر اقدامات سے کئی حلقوں میں جلن کی بو آ رہی ہی: عظمیٰ بخاری
-
دھی رانی پروگرام کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس ، اجتماعی شادیوں کی تعداد 5000 کرنے کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.