پنجاب حکومت کا بھی تنخواہوں ،پنشن میںاضافے کیلئے وفاق کی تقلید کا فیصلہ

بدھ 11 جون 2025 16:26

پنجاب حکومت کا بھی تنخواہوں ،پنشن میںاضافے کیلئے وفاق کی تقلید کا فیصلہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2025ء)پنجاب حکومت نے بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں وفاق کی طرزپر10فیصداضافہ کافیصلہ کیا ہے۔پنجاب پنشن میں 7فیصد اضافہ کرے گا۔پنجاب وفاق کی طرح ایک ایڈہاک الائونس بنیادی تنخواہ میں ضم کرے گا۔

متعلقہ عنوان :