
باجوڑ میں آسمانی بجلی گرنے اور کلاؤڈ برسٹ سے 8 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ
علاقے میں سرچ آپریشن جاری، کلاؤڈ برسٹ کی وجہ سے علاقے میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھ گئی
فیضان ہاشمی
جمعہ 15 اگست 2025
10:48

(جاری ہے)
دوسری جانب لوئر دیر میں رات سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، سوری پاؤ میں مکان کی چھت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی، جبکہ دو زخمی ہیں، جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے شامل ہیں جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ رات گئے بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی تھی، ملبے تلے 7 افراد دب گئے تھے، 2 زخمیوں کو تیمرگرہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دریائے پنجکوڑہ اور ندی نالوں میں طغیانی کے باعث متعدد رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں، جبکہ سیلابی ریلے سے اوڈیگرام کا رابطہ پل شدید متاثر ہوا، جس سے ٹریفک کا نظام مفلوج ہو گیا۔ سیلابی پانی میں پھنسے 25 سیاحوں کو رات گئے ریسکیو کر لیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی کے پی علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات
-
دہشت گردی کا چیلنج دوبارہ سر اٹھا رہا ہے، مکمل صفایا کیا جائے گا .شہبازشریف
-
عدالتی تاریخ میں جسٹس طارق جہانگیری دوسرے جج جنہیں جعلی ڈگری کے الزام کا سامنا ہے
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد میں الیکٹڑک بس سروس کا افتتاح کیا
-
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق سے ازبکستان کے پارلیمانی وفد کی ملاقات، دوطرفہ پارلیمانی تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری اور علاقائی تعاون سمیت اہم عالمی امور پر تبادلہ خیال
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کی پاکستانی باکسر سمیر خان کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد
-
پہلی بار، ایک خاص چیز کے لیے سب تیار ہیں۔ ہم اسے مکمل کر کے دکھائیں گے، ٹرمپ
-
علیمہ خان کیخلاف کیس میں عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر ایس ایچ او کی گرفتاری کا حکم
-
ہمارے پاس مشرقِ وسطیٰ میں کوئی عظیم کام انجام دینے کا حقیقی موقع ہے. ڈونلڈ ٹرمپ
-
اسرائیلی فوج عارضی طور پر فضائی حملے روک دے اور غزہ شہر کے ایک حصے سے پیچھے ہٹ جائے. حماس
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم معطل‘سپریم کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کو کام کرنے کی اجازت دے دی
-
سعودیہ کے بعد کئی ممالک پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں. اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.