پنجاب یونیورسٹی انڈر گرایجویٹ پروگرامز میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ کی رول نمبر سلپس جاری کر دی گئیں، ترجمان

بدھ 11 جون 2025 19:14

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جون2025ء) پنجاب یونیورسٹی انڈرگریجوایٹ پروگرامز میں داخلوں کا انٹری ٹیسٹ 15جون کو ہوگا ،جس کے لئے امیدواروں کی رولنمبرسلپس ویب سائٹ پر جاری کر دی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق امیدوار یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkسے رول نمبر سلپس ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :