
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے پوری طرح پرعزم ہے،سینیٹر روبینہ خالد
بدھ 11 جون 2025 22:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا: "یہ رقم آپ کا حق ہے۔
اگر کوئی فرد رقم میں غیر قانونی کٹوتی کرے تو فوراً اس کی شکایت کریں۔ ایسی کسی بھی بے ضابطگی کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔"انہوں نے مزید ہدایت کی کہ صرف وہی خواتین کیمپ سائٹس پر آئیں جنہیں 8171 سے ادائیگی کا پیغام موصول ہو۔ انہوں نے واضح کیا کہ بار بار سروے ممکن نہیں، اس لیے تمام مستحق خواتین کو معلومات کی فراہمی کے لیے کیمپ سائٹس پر آگاہی بینرز آویزاں کیے جائیں۔توغ بالا کے ویلج کونسل آفس میں، سینیٹر روبینہ خالد نے بی آئی ایس پی کے عملے کو ہدایت کی کہ وہ مستحق خواتین کی مناسب رہنمائی کریں اور انہیں تمام ممکنہ سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ ان کا مرکز پر آنا باعزت اور آسان ہو۔بعد ازاں، چیئرپرسن نے ڈپٹی کمشنر کوہاٹ عبد الاکرم سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں بی آئی ایس پی کیمپ سائٹس کے انتظامات، پارٹنر بینکوں کی جانب سے فراہم کردہ خدمات، مستحق خواتین کے لیے سایہ دار انتظار گاہوں کی دستیابی، اور صاف پانی کی فراہمی جیسے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کوہاٹ نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی اور چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد کو یادگاری شیلڈ بھی پیش کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.