Live Updates

قومی اسمبلی آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث کا آغاز جمعہ کو کرے گی

جمعرات 12 جون 2025 11:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2025ء) قومی اسمبلی آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث کا آغاز جمعہ13 جون کو کرے گی۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی کریں گے۔ بجٹ پر بحث 21 جون تک جاری رہے گی ۔
Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات