
کمشنر ساہیوال ڈویژن کی شہروں کے ساتھ ساتھ دیہاتوں میں بھی مکمل صفائی کی ہدایت
جمعرات 12 جون 2025 13:06
(جاری ہے)
انہوں نے کمپنی کے سی ای او کو ہدایت کی کہ وہ اس دو روزہ مہم کی نگرانی کریں اور تحصیل بھر میں صفائی کو ہر صورت یقینی بنائیں۔
کمشنر شعیب اقبال سید نے ساہیوال شہر کے تین بڑے بازاروں دیپالپور بازار، پاک پتن بازار اور صدر بازار میں جاری ٹف ٹائل لگانے کے کام کو تیز کرنے اور بجلی و ٹیلی فون کے پولز کی جلد شفٹنگ مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے بازاروں اور مارکیٹوں میں تجاوزات کے خلاف مہم کو روزانہ کی بنیاد پر جاری رکھتے ہوئے انفورسمنٹ انسپکٹر خالد ضیاء کو راجباہ 6آر کے ساتھ پختہ تجاوزات کو ہٹانے کی بھی ہدایت کی۔\378مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.