
(ن) لیگ کے رکن قومی اسمبلی ملک سیف الملوک کھوکھر کی کامیابی کیخلاف الیکشن پٹیشن خارج
الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ناکام امیدوار ملک توقیر عباس کھوکھر کی الیکشن پٹیشن خارج کر دی
جمعرات 12 جون 2025 13:09
(جاری ہے)
جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل ٹربیونل ملک سیف الملوک کھوکھر کی کامیابی کے خلاف درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ بعد میں جاری کرے گا ، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ناکام امیدوار ملک توقیر عباس کھوکھر کی جانب سے دائر الیکشن پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ حلقہ این اے 126میں اس نے انتخاب میں حصہ لیا ، فارم 45کے مطابق وہ کامیاب ہوا لیکن فارم 47میں ملک سیف الملوک کھوکھر کو کامیاب قرار دیا گیا ،درخواست گزار کی جانب سے استدعا کی گئی کہ الیکشن ٹریبونل سیف الملوک کھوکھر کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرار دے جبکہ ملک سیف الملوک کھوکھر کی جانب سے وکلا نے اس الیکشن پٹیشن کے خلاف دلائل دئیے اور کہا کہ الیکشن کمیشن نے ملک سیف الملوک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن قانونی تقاضوں کے مطابق درست طور پر جاری کیا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.