
احمد آباد طیارہ حادثہ بھارتی تاریخ کا دوسرا بدترین فضائی حادثہ قرار،242 مسافر ہلاک
جمعرات 12 جون 2025 21:30
(جاری ہے)
بھارتی تاریخ کا پہلا فضائی حادثہ 25 مئی 1958کو گڑگائوں میں پیش آیاتھا، جس میں نصف درجن سے کم افراد ہلاک ہوئے، مذکورہ طیارہ چھوٹا تھا۔
بھارتی تاریخ کا پہلا بڑا فضائی حادثہ جولائی 1962 میں ممبئی ایئرپورٹ کے قریب پیش آیا، جس میں 94افراد ہلاک ہوئے تھے۔بھارت کی تاریخ کا سب سے بڑا اور بدترین فضائی حادثہ 1996میں ریاست ہریانہ کے شہر چرخی دادری کے قریب پیش آیا تھا، جب دو غیر ملکی ایئرلائنز کے طیارے آپس میں ٹکرا گئے تھے۔چرخی دادری میں سعودی ایئر لائن اور قازقستان ایئرلائن کی پروازیں آپس میں ٹکرا گئیں تھیں، جس کے نتیجے میں دونوں طیاروں کے 349مسافر اور عملے کے ارکان ہلاک ہوگئے تھے۔ آج احمد آباد ایئرپورٹ پر پیش آنے والے حادثے کو بھارت کا دوسرا بڑا اور بدترین فضائی حادثہ قرار دیا جا رہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت اورچین کے درمیان 5 سال بعد سرحدی تجارت بحالی پرپیش رفت
-
مودی حکومت نے فوجی افسران کو گیم شو میں شامل کر کے ادارے کے وقار کو مجروح کردیا
-
شارجہ فٹبال کلب اور جنرل ٹیک کا اسٹریٹیجک شراکت داری کا اعلان
-
امریکی قرضے 370 کھرب ڈالر سے تجاوز کرگئے
-
برٹش پاکستانی طالبہ ماہ نور چیمہ نے تعلیمی میدان میں دنیا بھر کے بچوں کو پیچھے چھوڑ دیا
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صحافیوں کو غزہ میں داخلے کی اجازت دیئے جانے کی حمایت
-
آرامکو کا جعفورہ گیس پروسیسنگ پلانٹس کے حوالے سے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے کنسورشیم کے ساتھ 11 ارب ڈالر کا لیز اینڈ لیز بیک معاہدہ
-
سعودی عرب ، سیاحتی شہر ابھا میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 خواتین جاں بحق ، ایک شدید زخمی
-
کویت میں زہریلی شراب پینے سے متعدد غیر ملکی جاں بحق
-
انٹرویو میں متنازع دعوی،میلانیا ٹرمپ کی ہنٹر بائیڈن پر مقدمہ کرنے کی دھمکی
-
بہار، راہول گاندھی کی ووٹرفہرست کے ’’7 مردہ افراد ‘‘ کے ساتھ چائے نوشی
-
ورک فرام ہوم کرنے والوں کے لیے دنیا کے 10 بہترین ممالک کی فہرست جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.