صحبت پور کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی

جمعرات 12 جون 2025 21:30

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2025ء) صحبت پور کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق صحبت پور پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کی حدودگوٹھ حبیب اللہ کھوسو پل پر مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد غلام بنی اور پیر بخش زخمی ہوگئے فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے واقع کی اطلاع پر پولیس جاے وقوع پر پہنچ کر زخمیوں کو صحبت پور ہسپتال منتقل کر دیا واقعے کے ڈارے میں پولیس مزیذ تحقیقات کر رہی ہے ۔