|گورنر بلوچستان نے بلوچستان اسمبلی کااجلاس 17 جون کو طلب کر لیا

جمعرات 12 جون 2025 21:55

ی*کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2025ء) گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے بلوچستان اسمبلی کااجلاس 17 جون کو طلب کر لیا۔

(جاری ہے)

گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 17 جون کو سہ پہر 4 بجے بلوچستان اسمبلی میں طلب کر لیا ۔ گورنر کی منظوری کے بعد سیکرٹری اسمبلی نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس شام 4 بجے طلب کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

متعلقہ عنوان :