
فیصل آباد پولیس نے ڈکیتی اور مال مویشی چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی ڈکیت گینگ کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا
جمعرات 12 جون 2025 23:40
(جاری ہے)
متعلقہ پولیس حکام نے بتایا کہ ایس ایچ او تھانہ نشاط آباد سب انسپکٹر ملک محمد عمران کی اے ایس آئی سلیم لال گجر کے ہمراہ کامیاب کاروائی کرکے پولیس نے ڈکیتی اور مال مویشی چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی ڈکیت گینگ کے مرکزی ملزم عثمان کو گرفتار کرلیا۔
ملزم کے قبضہ 27 لاکھ مالیت کے مال مویشی،موٹر سائیکل اور دیگر قیمتی سامان سمیت اسلحہ برآمد کر لیا گیا پولیس کے مطابق گرفتار ڈاکو عثمان اور اسکے دیگر 2 ساتھی ڈکیتی اور مال مویشی چوری کی 14 کے قریب وارداتوں میں ملوث اور مطلوب ہیں پولیس نے گرفتار ڈاکو کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیئے کوشش شروع کردی۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کو ریلیف دینا تو دور اعلان بھی نہیں کیا گیا۔ مزمل اسلم
-
راولپنڈی؛ گھریلو جھگڑے پر دیورانی نے مبینہ طور پر جٹھانی کو آگ لگا کر قتل کر دیا
-
حکمرانوں کے پاس عوام کے پیسے اپنی مرضی کی جگہوں پر خرچ کرنے کا حق نہیں ہونا چاہیے، خالد مقبول
-
ر*جیکب آباد کے سرکاری اسکولوں کی بجٹ میں کروڑوں کی خردبرد،2کروڑ کا صفایہ
-
سیلاب سے 500 ارب کا نقصان، امداد کے بجائے خود انحصاری پر توجہ دیں گے‘ احسن اقبال
-
شجاع آباد میں بند ٹوٹنے سے پڑنے والا شگاف 400 فٹ تک بڑھ گیا، مزید دیہات ڈوب گئے
-
پاکستان کے استحکام کے خلاف سازشیں کرنے والی اندرونی اور بیرونی قوتوں کو ذلت آمیز شکست دی جائے گی، خواجہ آصف
-
لاہور میں زہریلے دہی بھلے کھانے سے 2 افراد جاں بحق، تیسرے کی حالت تشویشناک
-
ورچوئل ایسٹ سروس فراہمی کیلئے لائسنسنگ کا آغاز، عالمی اداروں کو پاکستان کی ڈیجیٹل اکانومی کا حصہ بننے کی دعوت
-
بارشوں کے 11 ویں سپیل کا الرٹ جاری، کئی علاقوں میں بادل برسنے کا امکان
-
فیصل آباد اور عمان کے درمیان پروازوں کا سلسلہ نومبر سے شروع ہو جائے گا
-
ہماری ساڑھے 5ماہ کی حکومت کے فنڈز نہ روکے جاتے تو گجرات نہ ڈوبتا، پرویز اٰلہی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.