،25ہزار والے پریمیم با نڈز کی قرعہ اندازی10جون،کوہوگئی

جمعہ 13 جون 2025 11:05

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2025ء)40،25ہزار والے پریمیم با نڈز کی قرعہ اندازی 10جون کوہوگی، تفصیلات کے مطا بق 25ہزار اور 40ہزار مالیت کے پریمیم انعا می با نڈز کی قرعہ اندازی 10جو ن کو ہو گی، 25ہزار ما لیت وا لے با نڈز کی قرعہ اندازی لا ہور جبکہ 40ہزار مالیت وا لے با نڈز کی قرعہ اندازی حیدر آباد میں ہو گی،